Tổng quan Anwarul Quduri انوارالقدوری
مختصر قدوری فقہ حنفیہ میں متفق علیہ متن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسے متون اربعہ میں شمار کیا جاتا ہےاسے امام ابوالحسین احمد بن محمدبغدادی ق دوری نےتقریبا ایک ہزار سال قبل تصنیف کیا جس میں 61 کتب 62 ابواب ہیں اور بیسی ظامی کے نصاب کا حصہ ہے۔اس لیے علماء نےعربی واردو زبان میں کئی شروح لکھی ہیں۔مختصر القدور ی کی 3؍جلدوں پر مشتمل ا یک معروف اردوشرح '' انوار القدوری شرح مختصر القدوری'' ا کیا گیا ہے کہ تاکہ بوقت ضرورت قارئین اس سے استفادہ مختصر القدوری ک ی یہ شرح جامع وجدید شرح ہے جس کا حوالہ اور ہرباب سے ماقبل ربط ومناسبت کو بیان کیاگیا ہے
Xem thêm