Tổng quan Ashraful Hidayah اشرف الہدایہ
Ashraf ul Hidaya Urdu Sharha Hidaya Bởi Maulana Jameel Ahmad Sakrodvi
الہدایہ امام ابوالحسن علی بن ابی بکرمرغینانی(593ھ) کی مشہور ترین تصنیف ہے ج و کہ بدایۃ المبتدی کی شرح ہے ۔ فقہ حنفی میں یہ سب سے اہم کتاب ہےصاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لھی ہے اس میں قدوروی سے بھی مسائل اخذ کیے ہیں یہاں قدوری سے مسئلے نہ مل سکے وہاں امام محمد کی کتاب جامع صغیر سے مسئلے لیے اور دونوں کو ملا کر کتاب بدایة المبتدی تصنیف کی۔پھر کفایۃ المنتہی کے نام سے اسی( 80 )جلد وں میں اس کی شرح لکھی ۔شرح سے فراغت کے قریب پہنچے تو محسوس ہوا ةہ کتاب ات اور کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اصل کتاب بدایة المبتدی ، ہی کو نہ چھوڑ دیں اس لیے بدایة المبتدی کی دوسری شرح مختصر لمبتدی کی دوسری شرح مختصر لمبتدی جس کا نام 'ھدایہ' رکھا۔فقہ حنفی کی یہ معروف اور اہم کتاب ہونے کےپیش نظر علماء احناف نے اس کی دسیوں شروحات لکھی ہیں ۔یہ کتاب برصغیر وپاک وہند کے اکثر جامعات ومدارس م یں شامل نصاب ہے حتی کہ وفاق المدارس سلفیہ مرحلہ العالیۃ کےنصاب میں بھی شامل ہے ۔اس لیے اکثر طلباء واساتذہ کو ضرورت رہتی ہے یہ کتاب مدارس احناف میں تو عموم اً دستیاب ہوتی ہے لیکن مدارس سلفیہ کی لائبریریوں میں کم ہی پائی جاتی ہے اگر ہے توالہداۃ مع حاشیہ وشروح کے پرانے درسی سائز کے نسخہ جات موجود ہوتے ہیں جن سے استفادہ Thẻ tín dụng زیر نظر کتاب ''اشرف الہدایۃ شرح اردو ہدایۃ'' مولانا جمیل سکروڈھوی کی تصنیف ہ ے اور ہدایۃ کی مفصل اردو شرح ہے جوکہ 16ضخیم مجلدات پر مشتمل ہے اور یہ مزید ا ضافۂ عنوانات وتصحیح نظرثانی شدہ جدہ جدید ایڈیشن ہے۔محض اس لیے ةتاب کو کت اب وسنت سائٹ پر پبلش کیا جارہا ہے کہ طلباء واساتذہ اور اسکالرز حضرات بوقت ضرو رت اس سے مستفید ہوسکیں

Xem thêm