کھرے موتی مولانا یونس پالنپوری صاحب مدظلہ العالی کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ جس میں انھوں نے اپنے مطالعہ میں آنے والے واقعات، حکایات اور اقوال ذکر کیے ہ یں۔ یہ کتاب مولانا صاحب کےہزاروں صفحات کے مطالعے کا نچور ہے، جسے 12 حضوں میں م رتب کیا گیا ہے ۔
Xem thêm