Tổng quan Faizul Bari Urdu فیض الباری
Faiz ul Bari (Fath ul Bari ) Sharh Sahih ul Bukhari فیض الباری/فتح الباری اردو
2002ء میں، میں اور شاعر اسلام مولانا نذیر احمد سبحانی اللہ ، وزیر آباد جامعہ م سجد خان صاحب والی میں گئے اور وہاں گوہر نایاب ”فیض الباری اُردو لفظی ترجمہ فتح الباری موجود تھی، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جو 1870ء میں پہلی دفعہ چھپ کر منظر عام پر آئی ، ہم نے اس کا عکس شائع کیا جو 30 phần trăm پر مشتمل تھ ، ہم مالی تعاون سے ہوا، تعالٰی مولا نا عیش محمد اللہ کو جزائے خیر دے کہ انھوں نے 350 نسخ خرید کر مختلف مساجد، مدارس ، علماء اور فیض الباری یہ یا تھا اور اس کے علاوہ بعض مقامات پر اور دوسری کتب سے بھی خلاصہ بیان کیا گیا تھا، پرانی لکھائی کی وجہ سے بعض مقامات پر عوام الناس کو پڑنے م یں دقت محسوس ہوتی تھی تو ہم نے یعنی اصحاب الحدیث نے فیصلہ کیا کہ اس کو نئے سرے سے کمپوز کروایا جائے اور بعض مقامات پر پرانی اُردو کے الفاظ کو بدلا جائے ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری ملاقات محترم مولانا حافظ عبدالوھاب اللہ سے ہوگئی جو ماشاء اللہ عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ کمپوزنگ کے بھی ماہر تھے، ا نھوں نے بغیر کسی لالچ کے صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اتنا بڑا کام اپنے ذمے لے لیا، الحمد للہ پوری فیض الباری کمپوز کرلی ، اور اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے م ولا نا ہدایت اللہ صاحب کے بیٹے مولوی عبد المنان بلیلہ اور قاری سرفراز می جندرا ک ہ اوکاڑہ والے) کو کہ ان دونوں کی دن رات محنت سے پروف ریڈنگ پایہ تکمیل تک پہنچی ، اللہ تعالیٰ ان سب حضرات کو دنیا اور آخرت میں بہترین صلہ عط ا فرمائے ، آمین ۔ ہماری قارئین سے التماس ہے کہ مطالعہ کے دوران آپ ور اص Các khoản thanh toán
Faiz ul Bari (Fath ul Bari Urdu) فتح االباری شرح صحیح بخاری
دورہ حدیث | Dora e Hadith
nizami táo bạo | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس

Xem thêm