Tổng quan Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی
جامع الفتاوی کی خصوصیات
جیسا کہ عرض کیا گیا یہ مجموعہ علماء دیوبند کے فتاویٰ کو شخص اور آسان کر Làm thế nào để có được . یا ہے۔
ایسے ہی دلائل نیز مسائل کے تکرار سے بھی بقدر وسعت احتراز کیا ہیا ہے تا کہ ی ہ مجموعہ معتبر و مستند ہونے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مسائل کو بھی اپنے اند ر سمو سکے تاہم کہیں کہیں مسائل کا تکرار بھی ہو گیا ہے تو ایسا کسی اہم فائدہ کے تحت کیا گیا ہے جیسا کہ اہل ذوق مطالعہ کرتے ہوئے خود محسوس کریں گے۔
سوال وجواب میں بھی اختصار سے کام لیا گیا ہے لیکن اسی قدر جہاں تک مسئلہ نیز سائل کا مقصد سوال فوت نہ ہو تا ہم بعض معمولی طویل مسائل بھی قارئین ملاحظہ فر مائیں گے۔
عنوان کو بھی آسان اور قریب الفہم بنانے کی سعی کی ہے۔
اگر کسی سوال و جواب میں مزید اختصار کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی تو اختصارن ہیں کیا گیا۔
اصل مہ کر کے
جن ہی عنوان کے تحت کئی سوال و جواب ہوتے ہیں تو ان کو بقدر ضرورت عنوانات پر ت مسائل کے اخذ میں اپنی بضاعت گیا اختلاف مسائل میں فقہاء عظام کے تعبیری اختلاف اور خودار باب فتاوی کےذوق تحقیق کی بنا پر بعض مسائل میں بظاہر تضاد اور معارضہ بھی نظر آئے لیکن مائ دہ علم کے خوشہ چین حضرات جانتے ہیں کہ قدیم و جدید مسائل طبائع کے اختلاف عرف کے ا نقلاب عموم بلوی نو ایجادات استنباط کے طرق نیز قیاس و استحسان اور اپنے فکر و فہم کی رسائی کی وجہ سے بعض مسائل میں یہ اختلاف ناگزیر ہے اس کی وجہ سے نہ کس ی اہل فتویٰ پر حرف گیری ہو سکتی ہے نہ کسی کتاب پر عزل و ملامت کو روا رھا جا سکتا ہے بلکہ قاری کا فرض ہے کہ وہ فطرت کی عطاء " جو ہر عقل" کو مرشد و رہنما بنا کر بحر فقہ میں غواصی کرے اور حقیقت کے لآلی کی طلب و جستجو کر کے خود بھی محفوظ ہو اور افراد امت کو بھی اپنی تحقی ق انیق سے مسرور کرے ایسے مواقع پر ہم نے بھی اپنے علم و واقفیت کی انتہا تک ا عتدال و توازن پیدا کرنے اور مسئلہ کی راج صورت پیش کرنے کی سعی کی ہے جیسا کہ قارئین دوران مطالعه بار بار ملاحظه فرمائیں اس کے باوجود اگر کوئی خیر خواہ مشفق کسی لغزش و فرو گذاشت پر انتباہ فرما ئیں گے تو ہم یقینا ان کیلئے دعا گو اور شکر گزار ہوں گے۔ Thẻ tín dụng
دشمنوں کی حرف گیری پر نہ ہو واصف ملول
Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی
nizami táo bạo | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس
Fatawa tiếng Urdu | اردو فتاوٰی

Xem thêm