Tổng quan Mazahir e Haq مظاہر حق
مظاہر حق اردو شرح مشکوۃ شریف از علامہ نواب محمد قطب الدین خان دہلوی
حدیث ایک مقدس فن ہے جس کی نسبت ایک زندہ جاوید شخصیت کی طرف ہے۔ کرہ ارض پرجب تک انسان نامی مخلوق موجود ہے اس وقت تک یہ فن اسی تابندگی اور شادابی کے ساتھ باقی رہے گا۔ کتابت حدیث اور ترتیب و تدوین حدیث کا وہ سلسلہ جو نبی کریم ﷺ کے زمانہ مب ارک سے شروع ہوا تھا بتدریج تبع و تابعین کے دور میں اپنی تکمیل کو پنچا۔ سب حدیث کی تصنیف و تالیف با قاعدہ شروع ہوئی محدثین نے جانفشانی اور محنت " تب میں سے ایک ہے جس میں کتب ستہ اور دیگر موثوق بہا کتب احادیث سے۵۴۵ احاد یث کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ حدیث کی یہ بنیادی کتاب اپنے ابتداء عہد سے آج تک عربی مدارس میں داخل نصاب رہی ہے۔ مظاہر حق جدید اردو زبان مشٌں مش کوہ شریف کی مستند، قابل اعتماد در مقبول شرح ہے جو ابتداء تالیف سے علماء، طلل باء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ قدیم عث کتاب سے استفادہ سخت مشکل تھا اسی احساس کے پیش نظر فاضل دارالعلوم دیو بند جناب مولا نا عبد اللہ جاوید غازی پوری مدظلہم نے اس عظیم کتاب کی ادق زبان اور قد یمہ اسلوب کو دور حاضر کی مہذب، شگفتہ اور سلیس زبان میں تبدیل کیا۔ با محاورہ و سلیس ترجمہ تسہیل، قوسین میں تشریح، اضافہ عنوانات، احادیثے کے نمبر شمار ا ور پیرا گراف قائم کر کے اساتذہ و طلباء ممفید بنا دیا۔ درس حدیث اور اپنے د امن علم کو احادیث نبوی ﷺ کے گراں قدر موتیوں سےں مالا پیوٹر کتابت، طباعت ، کاغذ اور جلد بندی کے اعلی معیار اور اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا گیا۔ اللہ تعالٰی اسے ہمارے لئے ذریعہ نجات اور ذخیرہ آخرت بنائے۔
عرض ناشر
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ محدث کبیر امام ولی الدین محمد عبد الله الخطيب التبریزی کا مرتب کردہ مجموعہ احادیث "مشک قت سے آج تک خواص و عوام میں مقبول و مشہور اور علم حدیث کے ہر مدرسہ و یونیورسٹی میں ہمیشہ داخل درس رہا ہے۔ ا ور ہر زمانے کے علماء نے اس کی متعد و مختصر مبسوط شر میں مختلف زبانوں میں Trang chủ " کی عربی شرح "لمعات " اور فارسی شرح "اشعۃ اللمعات " مولانا ادریس کاندھلوی کی تعلی ہوئی ، اور اردو زبان میں صرف یہی شرح مستند اور قابل اعتمادسمجھی گئی ہے۔ مظاہر حق شرح مشکوۃ " حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے نواسے اور جانشین شاہ محمد اسحاق کے خاص شاگرد نواب محمد قطب الدین خان دہلوی کی مشہور و مقبول تالی ف ہے۔ جو اپنی تالیف کے وقت سے اب تک علماء طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بنی رہی ہے۔ لیکن تمام تالیف آج سے ایک سو سال پہلے کی اردو زبان میں لکھی ہوئی ہیں، یہ ز بان اور انداز تالیف اب سو سال بعد تقریبا نامانوس اور ناقابل فہم ہونے کی وجہ سے اس کتاب سے استفادہ سخت مشکل ہو گیا تھا۔ اور گزشتہ پچیس تیس برسوں سے شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ کوئی اللہ کا بندہ اٹھے اور اس شرح کی زبان اور ترتیب کو موجودہ زمانہ کے مطابق سہل اور آسان کر دے تو یہ حدیث کی بڑی خدمت اور ایک کارنامہ ہو گا۔ خدا کا شکر ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے ایک فرزند مولانا عبداللہ جاوید غازی پو ری نے اس ضرورت کو محسوس کر کے کمر ہمت باندھی اور کئی سال کی محنت شاقہ کے بعد مظاہر حق "کو زبان وبیان اور ترتیب کا نیا اسلوب اور نیا لباس عطا فرمااور اس کو مظاہر حق جدید" کےنام سے دیویند " انڈیا سے ستر قسطوں میں شائع کر دیا ، جس کو تمام حلقوں نے بے حد پسند کیا اور اس تعالی مولف Đây là một trong những cách tốt nhất để bạn có thể nhận được tiền. " مظاہر حق جدید " کو جدید تقاضوں کے مطابق کتابت، طباعت کاغذ و جلد بندی کے ا علیٰ معیار پر اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا جائے۔ خدا کا لاکھ لار ہے کہ اب ہم " مظاہر حق جدید " کا مکمل سیٹ پانچ تضخیم جلدوں میں کتابت و طباعت کے اعلی معیار پر دارالاشاعت کراچی سے شائع رہے ہ یں،
فقط - ناشر محمد رضی عثمانی مدیر - دار الاشاعت کراچی ) ۲۲ رجب ۱۴۰۱ھ مطابق ۷ ار مئی ۱۹۸۲ء

Xem thêm