Tổng quan Sabul Muallaqat السبع المعلقات
ں، یہ عربی زبان کے سات شعری شہ پارے ہیں، جن کی حلاوت سلامت ، چاشنی ، روان ا ور شعری خوبیوں پر اہل زبان کا دور جاہلیت میں اجماع ہو چکا تھا ، اسی اہمیت وافادیت کے پیش نظر یہ ہر زمانے میں عربی زبان کی اعلی تعلیم میں نصاب وسیع کا حصہ رہے ہیں ہمارے دینی مدارس کے نصاب میں بھی سبعہ معلقات داخ ل میں مختلف زبانوں میں ان معلقات کی شروح لکھی جاتی رہی ہیں، لیکن اردو زبان میں اس کی ایسی شرح کی ضرورت تھی جس میں سلیس ترجمہ کے ساتھ ساتھ الفاظ کی لغو تحق یق صرفی اشارات و تعلیلات ضروری نحوی ترکیبیں اور خاص کر قرآنی استشہادات پر کام ہو، مولانا عتیق الرحمن صاحب ، فاضل جامعہ دار العلوم کراچی نے تصریحات ةے نام سے اسی ضرورت کو پورا کرتے ہوئے معلقات کی یہ شرح مرتب کی ہے ، اس کا پہلا ایڈیشن ختم ہو چکا ہے ، اب دوسرا ایڈیشن تیاری کے مرحلے میں ہے مجھے امید ہے اس شرح کو وہ حی ثیت حاصل ہوگی جو اس کی ہونی متداول ہو کر انشاء اللہ شارح کی محنت بار آور رہے گی اللہ تعالی ان کی اس خدمت کو قبول فرما Bạn có thể chắc chắn rằng bạn đã đăng ký thành công!
مولانا ابن الحسن عباسی
مولانا ابن الحسن عباسی
Xem thêm