Tổng quan الاسماء الحسنیٰ
اللہ رب العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور اللہ کا ذاتی نام ’’الہ‘‘ اور اس کے علاوہ اللہ کے ننانوے صفاتی نام مشہور ہیں۔ ان میں سے بیشتر قرآن میں موجود ہیں اگرچہ قرآن میں ننانوے کی تعداد مذک ور نہیں مگر یہ ارشاد ہے کہ اللہ کو اچھے اچھے ناموں سے پکارا جائے۔ َدْعُوا فَلَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى'' اور''وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ ونوں آیات سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ کے نام توقیفیہ ہیں جو کہ اللہ تعالیٰ نے اور اس bum زیرِ تبصرہ کتاب ’’ صاحء الحسنی ‘‘ میاں انوار اللہ صاحب کی ہے۔ تشریح بھی کی ہے اور کتاب کو بہت احسن انداز کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے' جملوں کی ترتیب اور عبارت کے حسن کا مکمل خیال رکھا گیا سمائے حسنیٰ میLooker کا نمبر بھی دیا گیا ہے اس کے بعد صحاح ستہ کی کتب میں سے جس کتاب میں بھی اللہ تعالیٰ کا کوئی نام ملا وہ درج کیا گیا ہے او راس کی تشریح کی گئی ہے اور کتاب اور باب کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔اور جو اسماء غ یر ثابت ہیں ان کی بھی وضاحت کی گئی ہے اور ان احادیث پر مدلل جر ح بی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنائ ے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( رفیق الرحمن).
Xem thêm