Tổng quan فوائد الصلاۃ
اسلامی تعلیمات کی اساس عقائد وعبادات ہیں۔ عقائد ذوق وشوق سے اسلامی سیرت پیدا ہوتی ہے۔ تمام عبادات اپنے اپنے مقام پر ایمانی جلا اورتعلق باللہ کی استواری اور پائیدار ی کا باعث ہیں مگر ان میں سے نماز کو دین کا ستون اورآنکھوں کی ٹھنک قرار د یاگیا ہے۔ قرآن مجید میں مسلمانوں زندگی کی ہمہ نوع اور تمام ترکامیابیوکی اساس نماز کو قرار دیا گیا ہے۔ یہ نصرت الٰہی کے حصول کامؤثر ذریعہ ہے مگر افسوس صد افسوس کہ مسلمان کہلانے والوں کی ایک کثیر تعداد نماز سے میسر آنے والی نعمتوں سے محروم زندگی گزار ہی ہے اور جن کو حق تعالیٰ نے نماز ادا کرنے کی توفیق دی ہے ان کی ای خاصی تعد اد اسے مسنون طور پر ادا کرنے سے قاصر ہے۔ مسلمانوں کے اگر علم میں ہوکہ انہیں اپنے اصلی فریضہ نماز سے لاپرواہی کی ا نقصانات ہیں اور اسے ادا کرنات سے کیا کیا فوائد وثمرات ملتے ہیں تو وہ اپنی ت ے زیر تبصرہ کتابچہ ''فوائد الصلاۃ'' قاری ذکاء اللہ حافظ آبادی کا مرتب کردہ ہنہو ں نے ساتھ نماز کی تعریف، نماز کی مشروعیت، اہمیت ن ماز، فوائد الصلاۃ اور نماز کے طبی ومعاشرتی فائدے، باجماعت نماز ادا کرنے کے فائدے او ر باجماعت نماز ادا کرنے کی حکمت کو قرآن وسنت کے دلائل کی روشن ی اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے قارئین کے لیے نفع بخش بنائے۔ (آمین).
Xem thêm