Tổng quan حاجیوں کو وصیتیں
حج بیت اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن ہے بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ا دائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے ہر صاحب استطاعت اہل ایمان لیے زند گی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے اجر وثواب کے لحاظ سے ی رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسا ہےکہ آپ نےفرمایا الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ''حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں ةتب شائع ک ی جا چکی ہیں ۔ ۃالشیخ صالح بن غانم بن السدلان کے تحریر شدہ عربی رسالہ'' وصایا لحجاج بیت اللہ الحرام' ' کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کتابچہ میں شیخ موصوف نے قرآن وسنت کی روصنی میں حج کے جملہ احکام ومسائل اور حاجیوں کو جن امور سے اجتناب کرنا چاہیے اناہیں اخ تصار کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ محترم جناب حافظ محمد انور صاحب نے اس رسالہ کی افادیت کے پیش نظر اسے اردو ق الب میں ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا).
Xem thêm