خطبات سلیمان

khutbaat e suleman
الرّٰسخون فی العلم
Tải خطبات سلیمان APK
Đánh giá 4
Thể loại Sách và Tài liệu tham khảo
Google Play ID com.rasikhon.khutbaat20e20suleman
Lượt tải 100+
Tổng quan خطبات سلیمان
خطابت اللہ تعالیٖ کی عطا کردہ، خاص استعداد مبلغ اپن ے ما فی الضمیر کے اظہار، اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الن اس کو اپنے افکار و نظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ جو خطیب کتاب و سنت کے دلائل و براہینسے مزین وعظ کرتا ہے اس کی بات میٺ وزن ہوتا ہے جس کا سامعین کے روح و قلب پر اثر پڑتا ہے۔ اور خطبہ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک اتہائی اہم نصیحت ہے جس ے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے۔جس کے پیشِ نظر بہت سی سی تابیں خط بات کے نام سے لکھی جا چکیں ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’خطبات سلیمان‘‘ عبد المجید خادم عفی عنہ نے مولاناسید قاضی سلیمان رحمۃ اللہ کے علمی و تبلیغی خطبے جمع کئے ہیں ۔ جو کہ ریاست پٹیالہ کے سیشن جج ہونے کے ساتھ ساتھ   ایک عظیم سیرت نگار،محد ث، مؤرخ ، جلیل القدرعالم اورمنفردادیب تھے۔ان کے قلم گوہر بارسے کتنی شہرہ آف اق کتابیں منصہ مشہودپرآئیں۔ رحمۃ للعالمین بھی سیدصاحب کی ایک بے مثال کتاب ہے ،جس میں موصوف نے سرت ن بوی ہی Ẫn طیبہ کے مختلف پہلوؤں کو اجاگرکیاہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں دس(10) علمی اور تبلیغی خطبے ہیں ،جن میں متعدد اور مت نوع جہات پربحث کی گئی ہے ۔اگر اس کتاب کا آپ مطالعہ کریں گے تو معلوم گا ک ہ ان خطبوں میں کتنا علمی مواد موجود ہےاور یہ کتاب مبلغین، واعظین اور عوام کے لئے بہترین تحفہ ہے۔ جنت الف ردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازے۔ آمین۔ (رفیق).

Xem thêm
Tải APK bản Android
Hiện tại tạm không hỗ trợ tải APK của خطبات سلیمان. Vui lòng tải trên Google Play.
Google Play
Tải trên CH Play
1. Click "Tải trên CH Play"
2. Tải خطبات سلیمان trên CH Play
3. Khởi động và trải nghiệm خطبات سلیمان
Câu hỏi thường gặp về APK خطبات سلیمان

Liệu خطبات سلیمان có an toàn đối với thiết bị của tôi?

Xem thêm

File XAPK là gì? Nếu file خطبات سلیمان tôi đã tải về là định dạng XAPK thì sao?

Xem thêm

Tôi có thể chơi خطبات سلیمان trên PC?

Xem thêm

Hãy tìm thử