مقالات تاریخی

maqalat e tarikhi
الرّٰسخون فی العلم
Tải مقالات تاریخی APK
Đánh giá 4
Thể loại Sách và Tài liệu tham khảo
Google Play ID com.rasikhon.maqalatetarikhi
Lượt tải 5+
Tổng quan مقالات تاریخی
افراد اور اقوام کی زندگی میں جو انقلابات اور تغیرات واقع ہوتے ہیں، ان سے ب ظاہر یہ محسوس ہوتا ہے کہ انسان اپنے مستقبل کی تعمیر وتشکیل اور اپنی قسمت ک ے بناؤ بگاڑ پر قادر نہیں ہے۔ہر ‏ اپنی موجودہ حالت سے آگے کی جانب قدم نہ  بڑھا سکے تو کم از کم پیچھے پر بھی مجبور نہ ہو۔اگر ترقی  اور اصلاح کی منازل طے نہ کر سکے تو اپنے آپ کو پستی اور ذلت سے محفوظ رکھے۔لیکن اس قسم کی کوششیں بارہا ناکام ہو جاتی ہیں۔افراد پر خوشحالی  اور آسودگی کے بعد اکثر اوقات تنگی اور افلاس کا دور آ جاتا ہے۔قومیں عروج وترقی کے بعد محکومی اور ذلت می مبتلا ہو جاتی ہیں۔لیکن جب کسی گروہ یا خاندان پر خوشحالی اور قوت واقتدار کا ایک طویل دور گزر جاتا ہے تو اس کے افراد اس دھوکہ میں مبتلا ہو جاتے ہیں کہ ان کی یہ صورت حال ہمیشہ باقی رہے گی اور ان کی حکومت کبھی ختم نہ ہوگی۔اور اگر ک بھی شکست کا دور آ جائے تو اسے ایسے اسباب سے نتھی کر دیتے ہیں  جن کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ زیر تبصرہ کتاب '' مقالاتِ تاریخی''  پروفیسر علی محسن صدیقی صاحب کی ہے۔جس م یں انہوں نے اپنے ان مضامین کو منتخب کیا ہے جو اسلامی علوم، بالخصوص اسلامی تا ریخ کے موضوع پر  جو کہ پچاس کے قریب مضامین ہیں مگر ان میں سے بھی صرف پندرہ  مضامین کو اس کتاب میں مدون کیا ہے۔گویا کہ تاریخی و علمی لحاظ س ے بہت مفید کتاب ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے اور تمام  مسلمانوں کو دنیا کی رہبری عطا فرمائے۔آمین۔ (رفیق الرحمن).

Xem thêm
Tải APK bản Android
Hiện tại tạm không hỗ trợ tải APK của مقالات تاریخی. Vui lòng tải trên Google Play.
Google Play
Tải trên CH Play
1. Click "Tải trên CH Play"
2. Tải مقالات تاریخی trên CH Play
3. Khởi động và trải nghiệm مقالات تاریخی
Câu hỏi thường gặp về APK مقالات تاریخی

Liệu مقالات تاریخی có an toàn đối với thiết bị của tôi?

Xem thêm

File XAPK là gì? Nếu file مقالات تاریخی tôi đã tải về là định dạng XAPK thì sao?

Xem thêm

Tôi có thể chơi مقالات تاریخی trên PC?

Xem thêm

Hãy tìm thử