مسند حمیدی اردو ترجمہ

masnad humaidi
الرّٰسخون فی العلم
Tải مسند حمیدی اردو ترجمہ APK
Đánh giá 4
Thể loại Sách và Tài liệu tham khảo
Google Play ID com.rasikhon.masnadhumaidi
Lượt tải 5+
Tổng quan مسند حمیدی اردو ترجمہ
اللہ تعالیٰ کے کلام کے بعد نبیﷺ کا مبارک کلام ہے۔ حدیث یعنی حضور اقدسﷺ کا قول یا فعل یا حال یا تقریر یعنی حضورِ اقدسﷺ نے ک چھ ارشاد فرمایا ہو یا حضور اقدسﷺ نے کوئی فعل کیا ہو یا حضورﷺ سے حسی حال مں پائے گئے ہوں یا نبیﷺ کے سامنے کسی بھی صحابی نے کچھ کہا یا کوئی فعل کیا ہو اور نبیﷺ نے سکوت فرمایا ہو۔ یہ وہ کلام ہے جس میں مشغول رہنے والا اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقرب اور بارگا ہ رسالت میں مقبول ہوتا ہے' اگر خلوص کے جذبہ کے ساتھ ہو۔وہ شخص انتہائی قسمت والا ہوتا ہے جس کو قرآن وحدیث جیسی سعادت مل جائے' جن لوگوں نے حدیث شریف کی خدمت خلوصِ نیت اور صدق دل کے ساتھ کی ہے تو اللہ تعالیٰ نے ان ک و اپنے کرم سے ایسا نوازا ہے کہ ابد تک اُن کو حیات جاوداں عطا کر دی ہے جیسا کہ امام بخاری ومسلم وغیرہم۔۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص  حدیث کے موضوع پر مشتمل ہے اس کتاب کا نام مسند حمید ی ہے اور مسند حدیث کی اس کتاب کو کہتے ہیں جس میں احادیث کو موضوعات اور ابواب کی بجائے ہر صحابی کی الگ الگ احا دیث مع اسناد جمع کر دی گئی ہوں اور دوسرا لفظ حمیدی ہے جو کہ مصنف کا تخلص ہے اس لیے اس کتا ب کا نام مسند حمیدی رکھا گیا 136 0 احادیث ہیں' جن میں سرے اکثر مرفوع روایات ہیں اور صحابہ وتابعین ہیں اور صحابہ وتابعین ار بھی منقول ہیں۔یہ کتاب اصلاً عربی زبان میں ہے جس کا اس کتاب میں سلیس اور با محاورہ ترجمہ کیا گیا ہے۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے اور ہر حدیث کی مکمل تحقیق وتخرج کی گئی ہے اور حوالہ مکمل ذکر کیا جاتا ہے جلد‘صفحہ اور حدیث کا نمبر وغیرہ۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب'' مسند حمیدی'' امام الائمہ ابی بکر عبد اللہ بن زبیر بن عیسی حمیدی کی ت الیف کردہ ہے اور اس کا اردو ترجمہ ابو حمزہ مفتی ظفر جبار چشتی نے ۩یا ځے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں' اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف ‏ س کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آم) ین)( ح۔م۔ا ).

Xem thêm
Tải APK bản Android
Hiện tại tạm không hỗ trợ tải APK của مسند حمیدی اردو ترجمہ. Vui lòng tải trên Google Play.
Google Play
Tải trên CH Play
1. Click "Tải trên CH Play"
2. Tải مسند حمیدی اردو ترجمہ trên CH Play
3. Khởi động và trải nghiệm مسند حمیدی اردو ترجمہ
Câu hỏi thường gặp về APK مسند حمیدی اردو ترجمہ

Liệu مسند حمیدی اردو ترجمہ có an toàn đối với thiết bị của tôi?

Xem thêm

File XAPK là gì? Nếu file مسند حمیدی اردو ترجمہ tôi đã tải về là định dạng XAPK thì sao?

Xem thêm

Tôi có thể chơi مسند حمیدی اردو ترجمہ trên PC?

Xem thêm

Hãy tìm thử