Tổng quan مطالعہ تہذیب
دنیا کی تمام تہذیبوں اور ثقافتوں کے مقابلے میں اسلام کی تہذیب و ثقافت بال کل منفرد اور امتیازی خصوصیات کی حامل ہے۔ اس کی بنیادی وجہ وہ اُصول و ضوابط اور افکار و نظریات ہیں جو نبی اکرم ﷺ نے اپنے اُسوہ حسنہ کے ذریعے اُمتِ مسلمہ کو عطا فرمائے ہیں۔ ثقافت کی تمام ترجہات میں اُسوہ حسنہ سے ہمیں ایسی جامع راہنمائی میسر آتی ہے جس سے بی ایسی جامعیت دنیا کی کسی دوسری تہذیب یا ثقافت میں موجود نہیں ہے۔ زیر نظر کتاب''مطالعہ تہذیب'' محترمہ نگار سجاد ظہیر صاحبہ کی تصنیف ہے مص نفہ 1987ء سے 2014ءتک اٹھائیس بر س جامعہ موصوفی سے وابستہ رہیں موصوفہ نے یہ کتاب ایم اے کے طلبہ وطالبات کی نصابی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے مرتب ک ی ۔اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1993ء میں شائع ہوا، 2007ء میں اس کتاب کا دوسرا ایڈشن چ وازا گیا۔(م۔ا).
Xem thêm