پہلی وحی کا پیغام

pehli wahi ka pegham
الرّٰسخون فی العلم
Tải پہلی وحی کا پیغام APK
Đánh giá 4
Thể loại Sách và Tài liệu tham khảo
Google Play ID com.rasikhon.pehliwahikapegham
Lượt tải 5+
Tổng quan پہلی وحی کا پیغام
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺکی وحی کی ابتدا سچے خوابوں سے ہوئی اور جو خواب دیکھتے وہ صبح کے ظہور کی طرح ظاہر پ ھر آپ نے گوشہ نشینی اور خلوت اختیار کی۔ ام المومنین حضرت خدیجہ سے توشہ لے کر غار میں چلے جاتے اور  ی عبادت میں گذاراکرتے پھر آتے اور توشہ لے کر چلے جاتے یہاں تک کہ ایک مرتبہ انانک اللہ تعالیٰ کی طرف سے جبریل آمین کے ذریعے آپ پر وحی کا نزول ہوا۔ پہلی وحی میں سورۂ علق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئی تھیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ پہلی وحی کا پیغام ‘‘ محترم جناب مولانا عبداللطیف حلیم ﷾کی پہلی تحریر ی کاوش ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے ایک منفرد انداز میں پہلی وحی میں ناز ل ہونےوالی آیات کی تشریح وتوضیح کو آسان فہم انداز میں بیان کرتےہوئے اللہ تعالیٰ کی عظمت اور اس کی توحید کا اثبات کیا اور شرک کی تردید کی ہے ۔(م۔ا).

Xem thêm
Tải APK bản Android
Hiện tại tạm không hỗ trợ tải APK của پہلی وحی کا پیغام. Vui lòng tải trên Google Play.
Google Play
Tải trên CH Play
1. Click "Tải trên CH Play"
2. Tải پہلی وحی کا پیغام trên CH Play
3. Khởi động và trải nghiệm پہلی وحی کا پیغام
Câu hỏi thường gặp về APK پہلی وحی کا پیغام

Liệu پہلی وحی کا پیغام có an toàn đối với thiết bị của tôi?

Xem thêm

File XAPK là gì? Nếu file پہلی وحی کا پیغام tôi đã tải về là định dạng XAPK thì sao?

Xem thêm

Tôi có thể chơi پہلی وحی کا پیغام trên PC?

Xem thêm

Hãy tìm thử