طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ

taghot
الرّٰسخون فی العلم
Tải طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ APK
Đánh giá 4
Thể loại Sách và Tài liệu tham khảo
Google Play ID com.rasikhon.taghot
Lượt tải 5+
Tổng quan طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ
طاغوت، عربی زبان کا لفظ ہے۔ ‏ یو اور کاہن۔قرآن کریم میں یہ لفظ 8 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔شرعی اصطلاح میں طاغ وت سے مراد خاص طور پر وہ شخص ہے، جو ارتکاب جرائم میں ناجائز امور میں اپنے گروہ کا سرغنہ یا سربرہ ہو۔طاغوت کی تعریف ادب ولغت کے امام جوہری نے یہ کی ہے۔ ‏ یعنی طاغوت کا اطلاق کاہن اور شیطان پر بھی ہوتا ہے اور اس شخص کو بھی طاغوت ک ہتے ہیں جو کسی گمراہی کا سرغنہ ہو۔اسلامی اصطلاح میں اس سلسلے میں مزید وسعت ہے۔ طاغوت ‏ یصلہ کرتا ہے اور وہ نظام عدالت بھی اسی میں آتا ہے، جو نہ تو اقتدار اعلی یعنی اﷲ کا مطیع ہو اور نہ اﷲ کی کتاب کو سند مانتا ہو۔ لہذا قرآن مجید میں ایک آیت کے حوالے سے ہے کہ جو عدالت طاغوت کی حیثیت رکھ تی ہے، اس کے پاس اپنے معاملات فیصلہ کے لیے، لے کر جانا ایمان کے منافی ہے۔قرآن کی رو سے اﷲ پر ایمان اور طاغوت سے کفر یعنی انکار دونوں لازم و ملزوم ہیں۔ کیونکہ اگر خدا اور طاغوت دونوں کے سامنےسرجھکایا جائے تو ایمان کی بنیادی شرط پوری نہیں ہوتی۔ زیر تبصرہ کتاب"طاغوت، پہچان، حکم، برتاؤ "محترم عبد المنعم مصطفی حلیمہ اب و بصیر طرطوسی کی عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے۔اردوترجمہ محترم ڈالٹر سید شفیق الرحمن صاحب نے کیا ہے۔ اس کتاب میں مولف موصوف ‏ ے اور یہ واضح کیا ہے کہ اس کے ساتھ برتاؤ کیسا ہونا چاہئے۔ ا للہ تعالی  سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم  کی ان محنتوں اور کوششوں کو قبول ‏

Xem thêm
Tải APK bản Android
Hiện tại tạm không hỗ trợ tải APK của طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ. Vui lòng tải trên Google Play.
Google Play
Tải trên CH Play
1. Click "Tải trên CH Play"
2. Tải طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ trên CH Play
3. Khởi động và trải nghiệm طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ
Câu hỏi thường gặp về APK طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ

Liệu طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ có an toàn đối với thiết bị của tôi?

Xem thêm

File XAPK là gì? Nếu file طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ tôi đã tải về là định dạng XAPK thì sao?

Xem thêm

Tôi có thể chơi طاغوت پہچان ، حکم ، برتاؤ trên PC?

Xem thêm

Hãy tìm thử