Tổng quan تواضع
اللہ کے سب سے بڑے متقی' سب سے بڑے عالم اور سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والے بندے ت ھے لیکن خود کو سب سے زیادہ متواضع' خاکسار اور اللہ کا عاجز بندہ تصور کرتے تھے' اور یہی شان آپ ﷺ کے تمام اصحاب کرام میں بھی پ ائی جاتی تھی' دنیا میں اللہ کے محبوب بندے' انبیاء' صدیقین' شہداء اور صالحین ت والے' اس کی بارگاہ میں گردن عجز ونیاز جھکانے والے اور خود کو اللہ کا ادند ہ سمجھنے والے بھی تھے۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی خاص اسی موضوع پر ہے جس میں’’التواضع‘‘ پر بڑی جامع‘ بڑ ی مفید اور مؤثر کتاب ہے۔ اس میں سب سے پہلے تواضع کی تعریف پھر سلف صالحین کے نزدیک تواضع کی تعریف' تو اس کے بعد باب بندی کی گئی ہے پہلے باب میں قرآن کریم اور حدیث سے تواضع کی فضیلت' دوسرے باب میں نبیﷺ اور صحابہ کا تواضع' اور تیسرے میں صحابہ وتابعین اور علمائے کرام نے تواضع کی کیا فضیلت بیان کی کو' چوتھے میں تواضع اختیار کرنے والوں کی صفات اور احوال کو اور پانچویں میں تواضع کے ثمرات کو بیان کیا گیا ہے۔۔ یہ کتاب’’ تواضع ‘‘ ابو مریم مجدی فتحی السید کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتال یف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف س کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آم) ین)( ح۔م۔ا ).
Xem thêm