زاد سفر احکام و مسائل

zad e safar ahkam w masail
الرّٰسخون فی العلم
Tải زاد سفر احکام و مسائل APK
Đánh giá 4
Thể loại Sách và Tài liệu tham khảo
Google Play ID com.rasikhon.zadesafarahkamwmasail
Lượt tải 5+
Tổng quan زاد سفر احکام و مسائل
سفر انسانی زندگی کا ایک حصہ ہے،جس کے بغیر کوئی بھی اہم مقصد حاصل نہیں ہ و سکتا ہے۔انسان متعدد مقاصد کے تحت سفر کرتا ہے اور دنیا میں گھوم پھر کر اپ نے مطلوبہ فوائد حاصل کرتا ہے۔اسلام دین فطرت ہے جس نے ان انسانی ضرورتوں اور سفر کی مشقتوں کو سامنے رکھتے ہوئے بعض رخصتیں اور گنجائشی ں دی ہیں۔مثلا مسافر کو حالت سفر ‏ ں وہ قضاء کر لے گا۔اسی طرح مسافر کو نماز قصر اور جمع کرکے پڑھنے کی رخصت دی گئی ہے کہ وہ چار رکعت والی نماز کو دو رکعت کر کے اور دو دو نمازوں کو ج مع کر کے پڑھ سکتا ہے۔اسی طرح سفر کے اور بھی متعدد احکام ہیں جو مختلف کتب ‏ زیر تبصرہ کتابچہ'' زاد سفراحکام ومسائل'' فضیلۃ الشیخ خلیل الرحمٰن لکھوی ﷾ آف ک راچی کی کاوش ہے ۔انہوں نے اس کتابچہ میں رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کےدرخشان پہلو جو سفر اور آداب سفر سے متعلق ہیں انہیں اس میں آسان فہم انداز میں یکجا کردیا ہے ۔جس کےاستفادہ سے جہاں ایک مؤمن کی زندگی میں رسول اکرم ﷺ ک ی سنتوں پر عمل کرنے کا رجحان پیدا ہوگا وہاں خالص کتاب وسنت کی روشنی میں سف ر اوراس کے آداب کے تمام متعلقات نس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے اہل اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا).

Xem thêm
Tải APK bản Android
Hiện tại tạm không hỗ trợ tải APK của زاد سفر احکام و مسائل. Vui lòng tải trên Google Play.
Google Play
Tải trên CH Play
1. Click "Tải trên CH Play"
2. Tải زاد سفر احکام و مسائل trên CH Play
3. Khởi động và trải nghiệm زاد سفر احکام و مسائل
Câu hỏi thường gặp về APK زاد سفر احکام و مسائل

Liệu زاد سفر احکام و مسائل có an toàn đối với thiết bị của tôi?

Xem thêm

File XAPK là gì? Nếu file زاد سفر احکام و مسائل tôi đã tải về là định dạng XAPK thì sao?

Xem thêm

Tôi có thể chơi زاد سفر احکام و مسائل trên PC?

Xem thêm

Hãy tìm thử