Huzawi Kutub حوزوی کتب

Tasneem ul Quran
Tải Huzawi Kutub حوزوی کتب APK
Đánh giá 4
Thể loại giáo dục
Google Play ID com.tasneem.ulquran.hozwikutub
Lượt tải 5+
Tổng quan Huzawi Kutub حوزوی کتب
الحمد للہ تسنیم القرآن کی ایک اور اہم کاوش ہیش خدمت ہے
عرصہ دراز سے جب بھی مدارس جے طلباء یا مدرسین سے ملاقات ہوتی تو حوزوی کتب ، ان کے تراجم اور شروحات کے فقدان کا ذکر ہوتا۔ پھر ان کی جانب سے اس بات پر توجہ دینے کی خواہش کی جاتی اور دوز بروز اس کا ا صرار شدت کرتا جاتا تھا۔ اہم کتب تفاسیر و احادیث پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ حوزوی کتب جے تراجم اور ش روحات کی جمع آوری کا کام بھی جاری تھا۔ چند ایک بار علماء کے گروپس میں مترجمین اور شارحین سے بھی آثار دینے کی د رخواست کی لیکن کوئی خاطر خواہ جواب نہ ملا۔ یہاں تک برادر عزیز حجۃ الاسلام و المسلمین نصیر الدضا صفدر سے آشنائی ہوئی اور آ ‏ خوشگوار حیرت کے ساتھ طلاب کی علمی مشکلات کو حل کیلئے داکٹر صاحب کی کاوشوں پر دل دعا نکلی۔ بہرحال پہلے مرحلے میں قبلہ صاحب کے چودہ آثار اور عربی و فارسی کے اٹھارہ آ ثار طلاب و مدرسین کی خدمت میں حاضر ہیں۔
ہمیں امید قوی ہے کہ دوسرے بزرگان بھی اسی طرح کرم نوازی فرمائی ں گے اور ی ہ سلسلہ پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ یقینا تراجم کی جمع آوری کے بعد شروحات کا مرحلہ شروع ہوگا۔
اس ایپ میں مختلف اسلامی علوم کے متون شامل کئے گئے ہیں جن میں نمایاں طور پر ‏
یاد رہے کہ تفسیر، حدیث اور مختلف علوم پر ہماری کافی ایپس بھی اس لحاظ سے م عاون و ممد ہیں۔

Xem thêm
Tải APK bản Android
Hiện tại tạm không hỗ trợ tải APK của Huzawi Kutub حوزوی کتب. Vui lòng tải trên Google Play.
Google Play
Tải trên CH Play
1. Click "Tải trên CH Play"
2. Tải Huzawi Kutub حوزوی کتب trên CH Play
3. Khởi động và trải nghiệm Huzawi Kutub حوزوی کتب
Câu hỏi thường gặp về APK Huzawi Kutub حوزوی کتب

Liệu Huzawi Kutub حوزوی کتب có an toàn đối với thiết bị của tôi?

Xem thêm

File XAPK là gì? Nếu file Huzawi Kutub حوزوی کتب tôi đã tải về là định dạng XAPK thì sao?

Xem thêm

Tôi có thể chơi Huzawi Kutub حوزوی کتب trên PC?

Xem thêm
Ứng dụng tương tự như Huzawi Kutub حوزوی کتب
Còn nhiều ứng dụng của Tasneem ul Quran