Roohani Parastish

Đây là Ứng dụng dành cho Cộng đồng Cơ đốc có nội dung bằng Ngôn ngữ Urdu.
Sarfraz Shahid
Tải Roohani Parastish APK
Đánh giá 4
Thể loại Sách và Tài liệu tham khảo
Google Play ID com.gm.parastish
Lượt tải 5+
Tổng quan Roohani Parastish
میری اور میری ٹیم کی طرف سے مسیح میں آپ سب کی سلامتی ہو!
فروری 2021 میں ہم نے اپنا پہلا ایپ پرستش کے نام سے شائع کیا تھا۔ اب تک اس کے گیارہ ہزار کے قریب ڈاؤن لوڈ ہو چکے ہیں۔ ہم آپ سب کے بہت مشکور ہیں کہ آپ سب نے ہماری اس کاوش کو بہت سراہا۔
اب ہم اُسی ایپ کا ایک ڈائنیمک ورژن شائع کر رہے ہیں جبکہ پہلا ایپ بھی جاری رہے گا۔ کیونکہ اِس نئے ایپ کے لیے ایکٹیو انٹرنیٹ کنکشن ضروری ہے اس لیے وہ لوگ جن کے پاس یہ سہولت میسر نہیں وہ ا ورژن استعمال کر سکتے ہیں۔
Trò chơi điện tử Trò chơi điện tử کر سکتے ہیں۔ اِسی طرح اگر آپ کے پاس مسیحی تعلیمات سے متعلق اگر کوئی اور کتاب ہے جو کہ لوگوں کے اتھ شیئر کی جا سکتی ہے تو آپ ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ کتاب Định dạng MS Word میں ہو تاکہ ہم اسے مناسب فورمیٹ میں اپلوڈ کر سکیں۔
اِس ایپ میں ہم نے ایک حصہ Tin tức & Sự kiện کا رکھا ہے۔ کرسچن کمیونٹی سے متعلق کوئی بھی تقریب یا خبر جو آپ سمجھتے ہیں کہ شیئرکی جا سکتی ہے آپ ہمیں بھیج سکتے ہیں۔
ہم نے کوشش کی ہے کہ یوٹیوب پر جتنے بھی مسیحی چینلز ہیں اُنھیں اس ایپ میں شامل کیا جائے۔ اگر آپ کا کوئی مذہبی چینل ہے تو ہمیں ضرور بتائیے ہم اُسے اِس ایپ میں ضرور شامل کریں گے۔
اِسکے علاوہ جتنے مشہور و معروف مسیحی گیت یوٹیوب پر ہیں اُن کے لنکس بھی ایپ میں موجود ہیں۔ اِسکے ساتھ ساتھ جتنے بھی نئے گیت یوٹیوب پر اپلوڈ ہوتے ہیں اُنکی بھی ایک لسٹ لنکس کے ساتھ شامل ہے۔ آپ ہمیں اپنے نئے گیتوں کے لنکس بھیج سکتے ہیں۔
Trò chơi điện tử

Xem thêm
Tải APK bản Android
Hiện tại tạm không hỗ trợ tải APK của Roohani Parastish. Vui lòng tải trên Google Play.
Google Play
Tải trên CH Play
1. Click "Tải trên CH Play"
2. Tải Roohani Parastish trên CH Play
3. Khởi động và trải nghiệm Roohani Parastish
Câu hỏi thường gặp về APK Roohani Parastish

Liệu Roohani Parastish có an toàn đối với thiết bị của tôi?

Xem thêm

File XAPK là gì? Nếu file Roohani Parastish tôi đã tải về là định dạng XAPK thì sao?

Xem thêm

Tôi có thể chơi Roohani Parastish trên PC?

Xem thêm
Ứng dụng tương tự như Roohani Parastish
Còn nhiều ứng dụng của Sarfraz Shahid