Tổng quan Fatawa Faridia فتاوی فریدیہ
دار العلوم حقانیہ کے وقیع شہرت عامہ کے ساتھ ساتھ دارالعلوم کے دارالافتاء کوب ھی عالم اسلام میں سندا عتماد اور مقبولیت عامہ حاصل ہے۔ دارالعلوم کے سن تاسیس ۱۳۶۶ھ سے افتاء کا سلسلہ جاری ہے ۔ انفرادی طور پر دار العلوم کے مشائخ اور اساتذہ کرام لوگوں کے مسائل کا حل پیش ف رماتے رہیں۔ ۱۳۸۶ ھ میں جب حضرت سیدی و والدی و سندی شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد ف رید صاحب ادام اللہ فیوضھم دار العلوم آمد ہوئ۔ تو دار الافتاء نے ایک منظم شعبہ کی شکل اختیار کی اور عملی انضباط کے ساتھ ایک ا دارہ کام کرنے لگا۔ فتاوی کا یہ عظیم ذخیرہ جو سامنے لایا جارہا ہے دار العلوم حقانیہ کے اس زرین د
مولانا حافظ احمد
مولانا حافظ احمد
Xem thêm