Tổng quan معارف البیان فی اعراب القرآن
قرآن مجید یہ واحد آسمانی کتاب ہے جو قریبا ڈیڑھ ہزار سال سے اب تک اپنی اصل زبان میں محفوظ ہے ۔ اس پر ایمان لانامسلمان ہونے کی ایک ضروری شرط اوراس کا انکار کفر کے مترادف ہ ے اس کی تلاوت باعث برکت وثواب ہے ،اس کا فہم رشد وہدایت اوراس کے مطابق عمل فلا الہ اردو میں قرآن مجید کے بہت سے تراجم وتفاسیر ہیغ،تاجم اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ قرآن کو قرآن کی زبان میں سمج ھنے کا جو مقام ومرتبہ ہےوہ محض ترجموں سے حاصل نہیں ہوسکتا ہے۔عربی زبان اور قرآن م جید کی تعلیم وتفہیم کےلیے مختلف اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف وتالیف کے ذریعے متفید ہوکر قرآن مجیدمیں موجود احام الٰہی کو سمجھا جاسکتا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’معارف البیان فی اعراب القرآن‘‘ ابو اسامہ عبد ا لرحمٰن لودھروی کی تصنیف ہے جوکہ قرآن کی ترکیب پر مشتمل جامع مکمل کتاب ہے چارجلدوں مکمل یہ ک تاب علماء وطلباء کے لیے یکساں مفید ہے ۔ فاضف
بو اسامہ عبد الرحمن لودھروی
Maulana Abdur Rahman
Tafseer Ul Quran Urdu | تفسیر القرآن اردو
Kinh Qur'an của người Ả Rập | اعراب القرآن
بو اسامہ عبد الرحمن لودھروی
Maulana Abdur Rahman
Tafseer Ul Quran Urdu | تفسیر القرآن اردو
Kinh Qur'an của người Ả Rập | اعراب القرآن
Xem thêm