Tổng quan Sharh ul Aqaid شرح العقائد
اس کی متعدد شروحات لکھی جاتعدد ہیں ۔ 'خیالی' اس کی معروف شرح ہے جس پر علامہ عبد الحکیم سیالکوٹی نے حاشیہ لکھا ہے۔ تفتازانی کی شرح پر کئی شرحی یہ کتاب مدارسِ عربیہ میں مقبول و متداول ہے۔ادیب عربی کےامتحان میں بطور نصاب شامل ہوجانے کے بعد اس کی درسی حیثیت میں قابل ِقدر اضافہ ہوا تو جناب عب دالحلیم شرر نے عقائد نسفی کے متن کواردو میں پیش کیا اور طلبہ کی سہولت کےلی ے اسے سوال وجواب کی شکل دی گئی ۔نیز اس کے ساتھ ایک منظوم عقائد نامہ بھی شامل کردیا گیا ہے ت اکہ طلباء کوپڑھنے اور یاد کرنے میں آسانی رہے
Xem thêm