Tổng quan تشریحات شرح صحیح بخاری
عرض مولف
حضرت شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد صاحب مدنیؒ مرحوم و مغفور کے افادات تق ریر ترمذی کے نام سے کتب خانہ مجید یہ ملتان کی جانب سے شائع ہو کہ قلل عرصہ میں ختم ہوگئی جس علماء اور طلبہ کو بہت فائدہ پہنچا۔ جناب ناشر کی استدعا اور علامہ خالد محمود آف انگلینیسی حامل متن سلیس ترجمہ اور افادات اکابر دیوبند پرمشت مل ہو جس سے علماء اور طلبہ کے ساتھ ساتھ عامتہ المسلمین بھی استفادہ کر سیں چن انچہ اس ترتیب سے تشریحات بخاری کا آغاز ہوا۔ تحیتہ المسجد تک حضرت مولا نا مدنؒی کے افادات ختم ہوئے اور کتاب الاستنقا ءتک ا فادات مولانا محمد زکریا ؒاختتام پذیر ہوئے، خدا کا کرنا کہ جناب شفیق سنٹر کر اچی نے لامع الداری مہیا فرما دی تو اب قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی کے افادات کا اضافہ ہوا حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کا حاشیہ بدستور جاری رہا حضرت مولانا ا اب تشریحات بخاری اس طرح مرتب ہوتی
(1) متن، ترجمه با محاور
(2) ه (۳) تشریح از شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی مرحوم
(3) (۴) تشریح از قطب عالم مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی
تشریح از شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی
تشریح از محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیوبند جو مختلف حواشی کا نچوڑ ہے مزید برای بخاری جلد ثانی میں کتاب المغازی اور کتاب التفسیر میں پھر حضرت مولانا مدنی مرحوم کے افادات درج کئے گئے اس طرح ان اکابر کے افادات مختلفہ یکجاجمع ہو گئ ے جس نے کتاب کی افادیت đời طباعت کا کیا انتظام ہوگا، اندون اور بیرون ملک مساعی بروئے کار لائی گئیں جو لا حاصل رہیں۔ جناب حافظ بلال احمد شاہد مالک کتب خانہ مجید ہے کتابت کی طرح طباعت بیڑا ب ھی اٹھا لیا جس سے میرے حوصلے اور بلند ہو گئے اب یہ کتاب کتب خانہ مجید یہ ملتا ن سے شائع ہو رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مساعی کو شرف قبولیت سے نوازے۔
فقط والسلام محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیو بند محلہ بٹی شیر خان کچہری روڈ م لتان
Tashrihaat e Bukhari Urdu Sharh Sahihul Bukhari
تشریحات بخاری اردو شرح بخاری مولانا عبدالقادر قاسمی صاحب
دورہ حدیث | Dora e Hadith
nizami táo bạo | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس

Xem thêm