Tổng quan Mozih ul Quran موضح القرآن
اس کے مترجم شاہ عبدالقادر دہلوی بن شاہ ولی اللہ دہلوی ہیں، شاہ عبدالقادر نے م وضح قرآن اردو میں پہلا بامحاورہ ترجمہ 1790ء یہ ترجمہ متعدد بار ترجمہ ہے۔ اس کا ایک ایڈیشن لاطینی رسم الخط میں کلکتہ سے ۱۸۷۶ء میں T.P. Hugh دیباچے اور پادری ای۔ Được tạo bởi E.M. Wherry اس ترجمے کو ان کے بھائی شاہ رفیع الدین کے ترجمے کے مقابلے میں زیادہ صاف اور بامحاورہ سمجھا جاتا ہے۔ شاہ عبدالقادر کا اردو ترجمہ "موضح قرآن” اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے برصغیر کے مسلمانوں میں "الہامی ترجمہ” کے نام سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ت رجمہ ہونے کے ساتھ ساتھ قرآنی الفاظ کی ترتیب اور اس کے معانی و مفہوم سے حیرت انگیز طور پر قریب ہے۔ شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زبان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہند نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمای اہے۔ ’’شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویس ے ہی باوجود پابندی محاورہ، قلت تغیر اور خفت تبدل محاوری بے مثل ہے“۔ اس ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائی ہے جو اپنی مثا ل آپ ہے۔ یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے اپنی تفسی ر کے اوپر ترجمہ ش م ج ث ث ث ح ج ی یاں ی ی کی کی ہیں ہیں ہیں حض حض ترجمہ موضح قرآن ۱۲۰۰ھ اردو زبان مور قرآنی مطالب کو فصاحت اور سلاست کے سا تھ آسان اور دلنشین اسلوب میں پیش کرنے کی بہترین کوشش ہے۔ ‘ میں سمجھتا ہوں کہ اردو میں اس سے بہتر اور کوئی ترجمہ ان الفاظ کا ممکن نہیں ۔ ’اللہ الصمد‘ کا ترجمہ کرتے ہیں ’اللہ نرادھار ہے‘ ،صمد کا مفہوم ادا کرنے کرنے لئے کوئی لفظ نرادھار سے قریب نہیں مل سکتا۔‘‘ ایک زمانے تک ان دونوں ترجموں کو ا ردو والے بڑے شوق و ذوق سے پڑھتے رہے۔ اس کے بعد اردو میں ترجموں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔ دیگر علمائے کرام کے قرآن پاک کے مشہور تراجم ہماری تاریخ کے درخشندہ ابوا ب ہیں۔ شاہ صاحب انتہائی خلوت پسند تھے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے اسی لحاظ سے بعض بزرگوں کے حوالہ سے ل کھا ہے کہ شاہ صاحب نے مسجدِ اکبرآبادی میں چالیس برس اعتکاف کی حالت میں ترجم ہ قرآن تحریر فرمایا۔ آپ کے اندر کشف کی بڑی قوت تھی۔
شاہ عبد القادر کا اردو ترجمہ " موضح قرآن " اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے بر صغیر کے مسلمانوں میں " الہامی ترجمہ " کے نام سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمہ ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ت رجمہ ہونے کے ساتھ ساتھ قرآنی الفاظ کی ترتیب اور اس کے معانی و مفہوم سے حیرت انگیز طور پر قریب ہے۔ شاہ صاحب نے اس ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سال جو محنت شاقہ اٹھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زبان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الہند نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمای اہے۔
" شاہ عبد القادر کا ترجمہ جیسے استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہیس ے ہی باوجود پابندی محاورہ، قلت تغیر اور خفت تبدل میں بھی بے مثل ہے "۔[1]
اس ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائے ہیں جو اپنی م ثال آپ ہیں۔
یہ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے اپنی تفسی ر کے اوپر ترجمہ
Tafseer tiếng Urdu | اردو تفسیر
Tafseer Mozih ul Kinh Qur'an của Shah Abdul Qadir Dehlvi
تفسیر موضح قرآن از مولانا شاہ عبدالقادر دہلویؒ
Ứng dụng Makatba tul Ishaat | مکتبۃ الاشاعت

Xem thêm