Tổng quan تاریخ دعوت و عزیمت
حدیث رسول ﷺ کے مطابق اس امت میں ایک ایسا گروہ ہمیشہ موجود رہتا ہے جو حق کی صحیح ترجمانی کرتا ہے اور دین کی اصل کو برقرار رکھتا ہے ۔ایسا کبھی نہ یں ہوا کہ اہل حق بالکلیہ ضم ہو جائیں اور بدعت وضلالت کی حکمرانی قائم ہو جائے۔زیر نظر کتاب میں عالم اسلام کے عظیم مفکر مولانا ابو الحسن ندوی نے تاری خ کے صفحات سے دعوت وعزیمت کے تسلسل کو اجاگر کیا ہے اور اسلام کی تیرہ سو برس کی تاریخ میں اصلاح وانقلاب حال کی کوششوں کو بیان کیا ہے ۔انہوں نے ان ممتاز شخصیتوں اور تحریکوں کی نشاندہی کی ہے جنہوں نے اپنے اپنے وقت میں اپنی اپنی صلاحیتوں کے مطابق دین کے احیاء اور تجدید اور اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت جن کی مجموعی کوششوں سے اسلام زندہ اور محفوظ شکل میں اس وقت موجود ہے اوراس وقت ایک ممتاز امت کی حیثیت سے نظر آتے ہیں ۔اس کتاب کا مطالعہ ہر م سلمان کو لازماً کرنا چاہیے تاکہ مصلحین امت کے اصلاحی ودعوتی اور مجاہدانہ کار ناموں سے واقفیت حاصل ہو سکے
ز اصحاب دعوت و عزیمت کا مفصل تعارف ان کے علمی کارناموں کی روداد اور ان کے اثر ات و نتائج کا تذکرہ
مفکر اسلام مولانا سید ابوالحسن علی ندوی
تاریخ دعوت و عزیمت از مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ مکمل 6 جلد
ز اصحاب دعوت و عزیمت کا مفصل تعارف ان کے علمی کارناموں کی روداد اور ان کے اثر ات و نتائج کا تذکرہ
مفکر اسلام مولانا سید ابوالحسن علی ندوی
تاریخ دعوت و عزیمت از مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ مکمل 6 جلد
Xem thêm