جنت میں لے جانے والے وظائف

jannat me le jane wale wazaif
الرّٰسخون فی العلم
Tải جنت میں لے جانے والے وظائف APK
Đánh giá 4
Thể loại Sách và Tài liệu tham khảo
Google Play ID com.rasikhon.jannatmelejanewalewazaif
Lượt tải 5+
Tổng quan جنت میں لے جانے والے وظائف
جنت اللہ کےمحبوب بندوں کا آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے اللہ تعالیٰ کا ع ظیم انعام ہے ۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے بع د قیامت کے دن ان لوگوں کو ‏ ام کیے ہیں۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشا ‏ یں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا ہے کہ:''جنت میں ایسی ایسی نعمتیں ہیں جن ھیں کسی آنکھ نے دیکھا نہیں نہ کسی کان نے ان کی تعریف سنی ہے نہ ہی ان کا تصور کسی آدمی کے دل میں پیدا ہوا ہے۔''(صحیح مسلم: 2825) اور ارشاد باری تعالیٰ ہے'' ابدی جنتوں میں جتنی لوگ خود بھی داخل ہ وں گے اور ان کے آباؤاجداد، ان کی بیویوں اور اولادوں میں سے جو نیک ہوں گے وہ بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے، جنت کے ہر دروازے سے فرشتے اہل جنت کے پاس آئیں گے اور کہیں گے تم پر سلامتی ہو جن ت تمھارے صبر کا نتیجہ ہے آخرت کا گھر تمھیں مبارک ہو''۔(سورۂ الرعدآیت نمبر: 23،24) حصول جنت کےلیے انسان کو کوئی بھی قیمت ادا Thẻ tín dụng cho thẻ tín dụng có thẻ tín dụng cho thẻ tín dụng ‏ اللہ تعالیٰ نے اسے اپنے بندوں کے لیے ہی بنایا ہے اور یقیناً اس نے اپنے بندوں کوہی عطا کرنی ہے ۔لیکن ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہمیں کماحقہ اسا بندہ ب ننا پڑےگا۔اور جنت میں لے جانے والے اعمال کرنا پڑیں گے ۔ زیر تبصرہ کتابچہ ''جنت میں لے والے وظائف'' محترم جناب امان اللہ عاصم صاحب مر تب شدہ ہے جسے انہوں نے بڑے عام فہم انداز سے مرتب کیا ہے اور جنت میں لے جانے والے وظائف میں ایسے اذکار مسنونہ کی نشاندہی کی ہے کہ جن کو اپنا حرز جان بنا کر حسین و جمیل دودھ وشہد کی بہتی نہروں والی جنت کے مالک بن سکتے ہیں ۔۔(م۔ا).

Xem thêm
Tải APK bản Android
Hiện tại tạm không hỗ trợ tải APK của جنت میں لے جانے والے وظائف. Vui lòng tải trên Google Play.
Google Play
Tải trên CH Play
1. Click "Tải trên CH Play"
2. Tải جنت میں لے جانے والے وظائف trên CH Play
3. Khởi động và trải nghiệm جنت میں لے جانے والے وظائف
Câu hỏi thường gặp về APK جنت میں لے جانے والے وظائف

Liệu جنت میں لے جانے والے وظائف có an toàn đối với thiết bị của tôi?

Xem thêm

File XAPK là gì? Nếu file جنت میں لے جانے والے وظائف tôi đã tải về là định dạng XAPK thì sao?

Xem thêm

Tôi có thể chơi جنت میں لے جانے والے وظائف trên PC?

Xem thêm

Hãy tìm thử