کلام نبوی ﷺ کی صحبت میں

kalam e nabwi ki suhbat tôi
الرّٰسخون فی العلم
Tải کلام نبوی ﷺ کی صحبت میں APK
Đánh giá 4
Thể loại Sách và Tài liệu tham khảo
Google Play ID com.rasikhon.kalamenabwikisuhbatme
Lượt tải 5+
Tổng quan کلام نبوی ﷺ کی صحبت میں
اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احس ان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ‏ رسالت سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ جس نے نبیﷺ کی صحبت پائی‘ آپﷺ کو دیکھا‘ آپ   کے ارشادات کو سنا اور آپﷺ کا ک ‏ آپﷺ کی صحبت کے برابر کوئی درجہ نہیں لیکن آپﷺ کی براہ راست صحبت کی سعا دت تو اب کسی کو حاصل نہیں ہو سکتی۔ آپﷺ کو دیکھنے والوں میں تو وہ بھی تھے جنہوں نے آپﷺ کا انکار کیا اور جہن ‏ د...لیکن آپﷺ کے کلام کی صحبت میں اپنی زندگی کے ‏ لینا آج بھی ممکن ہے اور ایک عظیم سعادت ہے۔ ‏ یا ہے۔ یہ کتاب  ان اسباق   کا مجموعہ ہے جو وقتاً فوقتاً عوام کو دیے گئے۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد ہم اپنی عملی زندگی میں کلام نبویﷺ سے فیض حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی اصلاح وتربیت کے لیے اس کو مفید پائیں گے۔اس کتاب کے آخر م یں اشاریہ بھی دیا گیا ہے اور اشاریے میں حروف تہجی کی بجائے موضوعات کا تعین کرتے وقت کتاب کی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ موضوع کے بعد جلی ہندسہ کے طور پر صفحہ نمبر درج ہے اور اس کے بعد مذځ باب میں حدیث کا نمبر شمار ہے۔ یہ کتاب’’ کلام نبویﷺ کی صحبت میں ‘‘ خرم مراد کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف و تالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف ‏ س کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آم) ین)( ح۔م۔ا ).

Xem thêm
Tải APK bản Android
Hiện tại tạm không hỗ trợ tải APK của کلام نبوی ﷺ کی صحبت میں. Vui lòng tải trên Google Play.
Google Play
Tải trên CH Play
1. Click "Tải trên CH Play"
2. Tải کلام نبوی ﷺ کی صحبت میں trên CH Play
3. Khởi động và trải nghiệm کلام نبوی ﷺ کی صحبت میں
Câu hỏi thường gặp về APK کلام نبوی ﷺ کی صحبت میں

Liệu کلام نبوی ﷺ کی صحبت میں có an toàn đối với thiết bị của tôi?

Xem thêm

File XAPK là gì? Nếu file کلام نبوی ﷺ کی صحبت میں tôi đã tải về là định dạng XAPK thì sao?

Xem thêm

Tôi có thể chơi کلام نبوی ﷺ کی صحبت میں trên PC?

Xem thêm

Hãy tìm thử