Tổng quan نصر الباری شرح صحیح بخاری
صحت و مقبولیت کے لحاظ سے جو تفوق و برتری حاصل ہے وہ اظہر من الشمس ہے ، اسی لئ ے جمہور محدثین کی رائے ہے : اصح الكتب بعد كتاب الله الجامع الصحيح للبخاري محدثین اپنے اپنے نقطہ نظر سے اس کتاب کی خدمت کی ہے۔اسی سلسلہ میں رفیق محترم الحاج اولا بخاری جلد ثانی کی شرح مرتب فرمائی، کیونکہ اس حصہ کی عام طور پر اردو زبان میں کوئی شرح موجود نہ تھی، چنانچہ اللہ کا فضل ہے کہ مولانا کی یہ مخلصانہ کوشش مقبول ہوئی۔مولانا نے اسی اندازمیں جلد اول کی شرح بھی مرتب فرما ئی ہے جو آپ کے ہاتھوں میں ہے. انشاء اللہ اساتذہ اور طلبہ سبھی کیلئے مفید ہوگی۔ حق تعالٰی مولانا کی یہ کوشش بھی قبول فرمائے اور ذریعہ سعادت بنائے۔ آمین ۔
| کتب دورہ حدیث | Sách Dora e Hadith | nizami táo bạo | درس نظامی
| کتب دورہ حدیث | Sách Dora e Hadith | nizami táo bạo | درس نظامی
Xem thêm