Tổng quan بچوں کی تربیت کیسے
آج دنیا سائنس وٹیکنالوجی اور دیگر علوم وفنون میں بہت ترقی کر رہی مگ ر جب بھی ہم انسانی معاشرے کا جائزہ لیتے ہیں تو ہر طرف چوری' بے ایمانی' لوٹ ک ھسوٹ' زناکاری وفحاشی' کذب بیانی اور وعدہ خلافی' مکاری ودغا بازی' شروفساد او ر قتل وخون ریزی کا بازار گرم نظر آتا ہے۔ علی الاعلان تہذیب وشرافت‘ اخلاق عالیہ اور انسانی قدروں کی پامالی ہو رہی ہے۔ انس سب برائیوں کی وجہ کیا ہے؟ تو ٹھنڈے دماغ سے سوچنے کے بعد ذہن اسی طرف جائے گا کہ تربیت کی کمی او ر آج ہمارے معاشرے میں تعلیم یافتہ اور غیرتعلیم یافتہ طبقہ دونو طرف تربی ت کی کمی پائی جاتی ہے اور سب سے زیادہ ضرورت بچوں کی بچپن سے ہی اھ تربی ت کی ضرورت ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں تربیت کے حوالے سے گزارشات موجود ہیں۔ کتاب کو اول سے آخر تک ایسے موضوعات سے سجایا گیا ہے جو ایک بچے کی عملی زندگ ف اور اولد طلب کا مسنون طریقہ اور اس کی پیدائش کے بعد کے شرعی احکام اور ترب یت میں معاون باقی سب موضوعات کو نہایت عمدگی کے ساتھ کتاب کی زینت بنایا گیا ہے۔ اس کے مطالعے سے یقیناً بڑے اور چھوٹے سب ی thủ tục trả nợ یہ کتاب’’ بچوں کی تر بیت کیسے؟‘‘ انصار زبیر محمدی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تص دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف س کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آم) ین)( ح۔م۔ا ).
Xem thêm