Tổng quan داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوت
اللہ رب العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں ج اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جو کہ ہمارے نبی جناب محمدالرسولﷺ پر آ کر ختم ہوا' نبیﷺ کی سیرت پر بہت س ے سیرت نگاروں نے اپنے قلموں کو جنبش دی اور سیرت رسولﷺ پر عمدہ ترین مضام ین اور کتب تالیف کیں اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری وساری رہے گا کیونہ خود اللہ ت عالیٰ تبصرہ کتاب'' داعی اعظم کی عالمگیر نبوت'' بھی سیرت مطہرہﷺ پر لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں سیرتِ نبوی' دعوت ِ نبوی اور کلام نبویﷺ کو اُجاگر کیا ہیا ہے ا ہے۔اور اس بات کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ نبیﷺ کی نبوت کو عالمگیریت حاصل ہے۔ اس میں پانچ ابواب کو مرتب کیا گیا ہے ' پہلے باب میں قرآن میں نبیﷺ کی بیان کردہ صفات کا تذکرہ ہے' دوسرے میں قرآن مجید سے نبیﷺ کا داعیانہ مردار' تیس نبیﷺ کی عالمگیر نبوت اور پانچویں میں حقوق انسانی کا عالمی منشور خطبہ حج ۃ الوداع کو تفصیل بیان کیا گیا 11 اورہر باب کے بعد خلاصہ مبحث اور حوالے وحواشی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ کتاب'' داعی اعظم کی عالمگیر نبوت'' پروفیسر توقیر عالم فلاحی کی علمر تحقیقی کاوش کا نتیجہ ہے۔آپ تحقیق وتالیف کا ذوق رکھتے ہیں اور آپ نے بہت س ے تحریریں بھی لکھی ہیں۔دعا ہے کہ الہ تعالیٰ مصنف کے درجات بلند ے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا ).
Xem thêm